Sign in All Users All Maslas

< Masla 10005 >

Created at: 23/01/2025 05:40 PM
Updated at: 23/01/2025 05:40 PM
Created by: Anum

Masla Info:

Masla Type:
Mutada
Masla Input:
Date Only
Saaila:
3/19/22
Question:
*مسئلہ 20۔8۔2024* 🌷جواب 📌 اوپر مسئلہ 9 جولائی تک حل کیا گیا تھا ۔۔ *یعنی کہ جو خون 26 جون کو آیا تھا وہ 23 جولائی تک ہی جاری رہا۔۔* لہذا 🔹29 جولائی سے 18 جولائی تک (19دن) استحاضہ یقینی پاکی کے ہوئے۔ ♦️18 جولائی سے 21 جولائی تک (3دن) حیض۔ 🔹21 جولائی سے 23 جولائی تک (2دن) استحاضہ یقینی پاکی کے ہوئے۔ *🔖عادت / 3/19۔* ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ 🔸2 دن استحاضہ + 18 دن پاکی = 20 دن طھر فاسد۔ *❗9 اگست سے 20 اگست تک مسلسل 11 دن خون جاری رہا۔۔* ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ *🖊️ مسئلہ کا حل۔* ♦️9 اگست سے 12 اگست تک (3دن) حیض 🔹12 اگست سے 20 اگست تک (8دن) استحاضہ یقینی پاکی کے ہوئے۔ *💦گویا ابھی فی الحال آپ کے پاکی کے دن ہیں لہذا  اپنی عبادات جاری رکھیں.* ▪️اگر خون جاری ہی رہے یا فی الحال بند ہوجائے لیکن پندرہ دن کی کامل پاکی سے پہلے ہی دوبارہ خون آجائے تب پھر *12 اگست تا 31 اگست تک یقینی پاکی (استحاضہ ) کے دن ہیں۔* *🔖عادت  /  حیض  :  3 دن  /  پاکی  : 19 دن۔* ▪️آگر درمیان میں مکمل 15 دن کی پاکی مل جائے تو مسئلہ دوبارہ دریافت کریں۔۔ دوبارہ جب بھی خون یا دھبے آئیں تو وقت تاریخ مہینہ نوٹ فرمالیجئے ۔ *واللہ تعالی اعلم بالصواب ۔ 10ستمبر 2024 بلیڈنگ دوپہر 1:00 بجے 13ستمبر 2024 مغرب کے بعد پاکی آج 20 ستمبر 2024 رات 9:00 بجے بلیڈنگ ۔ عبادت کا حکم؟ ▪️▪️▪️▪️🔹🔹🔹▪️▪️▪️▪️ *مسئلہ 20۔9۔2024* 10ستمبر 2024 بلیڈنگ دوپہر 1:00 بجے 13ستمبر 2024 مغرب کے بعد پاکی آج 20 ستمبر 2024 رات 9:00 بجے بلیڈنگ ۔ عبادت کا حکم؟ *▪️20 اگست تک مسئلہ حل ہوا تھا آخری دھبہ کس تاریخ کو دیکھا تھا۔۔؟* 27 اگست 2024 کو بلیڈنگ بند ہوئی ۔ *مسئلہ 25۔9۔2024* 23ستمبر سے حیض کے ایام شروع ہوگئے ہیں ۔ بلیڈنگ آج بھی ہے کب تک عبادات سے رکی رہیں ؟ ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ 🌷جواب 📌اوپر مسئلہ 20 اگست حل کیا گیا تھا ۔۔ *یعنی کہ جو خون 9 اگست کو آیا تھا وہ آج 20 ستمبر تک جاری ہی ہے ۔۔* (درمیان میں 15 دن کی پاکی نہیں ملی) ۔۔۔۔ لہذا 🔹12 اگست سے 31 اگست تک (19دن) استحاضہ یقینی پاکی کے ہوئے۔ ♦️31 اگست سے 3 ستمبر تک (3دن) حیض۔ 🔹3 ستمبر سے 22 ستمبر تک (19دن) استحاضہ یقینی پاکی کے ہوئے۔ ♦️22 ستمبر سے 25 ستمبر تک (3دن) حیض۔ 🔹25 ستمبر سے پاکی کی ابتدا ہے۔۔ *💦گویا ابھی فی الحال آپ کے پاکی کے دن ہیں لہذا  اپنی عبادات جاری رکھیں.💦* ▪️اگر خون جاری ہی رہے یا فی الحال بند ہوجائے لیکن پندرہ دن کی کامل پاکی سے پہلے ہی دوبارہ خون آجائے تب پھر *25 ستمبر تا 14 اکتوبر تک یقینی پاکی (استحاضہ ) کے دن ہیں۔* *🔖عادت  /  حیض  :  3 دن  /  پاکی  : 19 دن۔* ▪️آگر درمیان میں مکمل 15 دن کی پاکی مل جائے تو مسئلہ دوبارہ دریافت کریں۔۔ *📝 اہم نوٹ۔* ‼️‼️جن تاریخوں سے اور جس وقت سے یقینی پاکی (استحاضہ) کے دنوں کی ابتدا ہورہی ہے ، تو اس تاریخ کو اس وقت غسل کرکے عبادات شروع کردی تھیں تب تو درست ورنہ پھر غسل سے پہلے کی نمازوں کی قضا کریں گی ۔ ‼️‼️اسی طرح اگر یقینی پاکی(استحاضہ) کے دنوں میں سے کسی دن حیض سمجھ کر نمازیں یا روزے چھوڑ دئیے تھے تو ان کی قضا کیجیے۔ دوبارہ جب بھی خون یا دھبے آئیں تو وقت تاریخ مہینہ نوٹ فرمالیجئے ۔ *واللہ تعالی اعلم بالصواب* ▪️▪️▪️▪️🔹🔹🔹▪️▪️▪️▪️ *مسئلہ 23۔10۔2024* 17 اکتوبر سے بلیڈنگ اور تاحال جاری عبادت کا حکم؟ *تنقیح جواب/* ▪️25 ستمبر تک مسئلہ حل ہوا تھا آخری دھبہ کس تاریخ کو دیکھا تھا۔۔ 25 ستمبر کو ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ 📌اوپر مسئلہ 25 ستمبر تک حل کیا گیا تھا ۔۔ *یعنی کہ جو خون 9 اگست کو آیا تھا وہ 25 ستمبر کو بند ہو گیا تھا ۔۔۔* لہٰذا ♦️22 ستمبر سے 25 ستمبر تک (3دن) حیض۔ *🔖عادت / 19/3* ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ 🔹22 دن پاکی۔ ♦️17 اکتوبر تا 24 اکتوبر تک ۔۔ 7 دن حیض۔ *🩸گویا ابھی فی الحال آپ کے حیض کے دن ہیں ۔۔ لہذا اسپاٹنگ بلیڈنگ جاری رہنے کی صورت میں عبادات سے رک جائے۔* ▪️اگر اسپاٹنگ بلیڈنگ 27 اکتوبر یعنی دس دن رات سے بڑھ جائے یا فی الحال تو بند ہو جائے لیکن 15 دن کی پاکی سے پہلے ہی دوبارہ خون یا دھبہ آ جائے تب پھر مسئلہ دوبارہ دریافت کریں۔ *🔖عادت / پاکی : 22 دن۔* جب بھی خون یا دھبے آئیں تو وقت تاریخ مہینہ نوٹ فرمالیجئے گا۔ *واللہ تعالی اعلم بالصواب ۔* *مسئلہ 23۔1 2025* آج 23 جنوری ابھی بلیڈنگ
Aadat Haiz:
3
Aadat Tuhr:
19
Mawjoodah Tuhr:
22
Ghair Mustabeen Ikhtilaaf:
True
Language:
Urdu

Entries:

Start:

End:

startTime=>2024-10-17
endTime=>2024-10-25
startTime=>2024-11-17
endTime=>2024-11-24
startTime=>2024-12-19
endTime=>2024-12-25
startTime=>2025-01-06
endTime=>2025-01-11
startTime=>2025-01-23
endTime=>2025-01-23

Answers:

English:

📝 Answer:

Previous habit was 3 days in haidh and 19 days in purity. After 22 days of tuh'r:

The bleeding and purity (tuh’r) has been in the following sequence:

17 October to 25 October, a total of 8 days of period.

23 days of purity (tuh’r)

17 November to 24 November, a total of 7 days of period.

25 days of purity (tuh’r)

35 days of continued bleeding from 19 December to 23 January (since you haven’t had 15 or more blood-free days at a stretch in there)

➖➖➖➖

✍️ Solution:

♦️ 19 December to 24 December, a total of 5 days of period.

🔸 24 December to 18 January, a total of 25 days of definitive purity (istehadha).

▪ If you performed ghusl on 24 December, salah after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salah until you took ghusl.

▪ If you left any salah thinking of it as haidh and it turned out to be istehadha, then make qada of them.

♦️ 18 January to 23 January, a total of 5 days of period.

➖➖➖➖

❄️ Habit: 5 days/25 days

You are in the days of your period right now, so, if bleeding continues you cannot do any of your ritual worship.

In case this bleeding continues without complete 15 days of purity, then until 17 February, are certainly the days of purity (tuh'r)

Kindly, keep note of the bleeding/spotting with month, date and time.

And Allah Ta’ala knows best.

اردو:

📝 جواب:

3 دن حیض اور 19 دن پاکی کی عادت تھی۔ 22 دن کے طہر کے بعد:

اس ترتیب سے خون آیا اور پاکی ملی:

17 اکتوبر تا 25 اکتوبر کل 8 دن حیض کے ہیں۔

23 دن پاکی۔

17 نومبر تا 24 نومبر کل 7 دن حیض کے ہیں۔

25 دن پاکی۔

19 دسمبر سے 23 جنوری تک کل 35 دن خون جاری رھا (چونکہ آپ کو دو خون کے درمیان میں 15 دن کی کامل پاکی نہیں ملی ہے اسلیئے یوں سمجھا جائے گا کہ آپ کو مسلسل خون جاری ہی رہا ہے۔)

➖➖➖➖

✍️ مسئلہ کا حل :

♦️ 19 دسمبر تا 24 دسمبر کل 5 دن حیض کے ہیں۔

🔸 24 دسمبر تا 18 جنوری کل 25 دن یقینی پاکی (استحاضہ) کے ہیں۔

▪ 24 دسمبر کو اگر غسل کر لیا تھا، تو غسل کے بعد والی نمازیں درست ہیں۔ اگر غسل نہیں کیا تھا، تو جب تک غسل نہیں کیا، اس کی نمازیں قضاء کریں۔

▪ اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں، ان کی قضاء ضروری ہے۔

♦️ 18 جنوری تا 23 جنوری کل 5 دن حیض کے ہیں۔

➖➖➖➖

❄️ عادت: حیض: 5 دن، پاکی: 25 دن

فی الحال آپ کے حیض کے دن ہیں۔ خون جاری رہنے کی صورت میں عبادات سے رک جائیں۔

اگر خون اسی طرح جاری رہے یا فی الحال بند ہوجائے لیکن پندرہ دن کی کامل پاکی نہیں ملی کہ دوبارہ خون یا دھبہ آگیا تب پھر 17 فروری تک آپ کے یقینی پاکی کے دن ہوں گے۔

جب بھی خون یا دھبے آئیں تو وقت تاریخ مہینہ نوٹ فرمالیجئے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب


MMEnglish:

In the name of Allah, the Inspirer of truth

DatesBleedingSubsequent PurityComments
17th Oct-25th Oct8b23pHabit: 8b/23p 17th Nov-24th Nov7b25pHabit: 7b/25p 19th Dec-23rd Jan35bHabit: 5b/25p

Previous habit was 3b in hayd and 19p in purity. After 22p of tuhr:

The bleeding and purity (tuhr) has been in the following sequence:

17th Oct to 25th Oct, a total of 8b of period.

23p of purity (tuhr)

17th Nov to 24th Nov, a total of 7b of period.

25p of purity (tuhr)

35b of continued bleeding from 19th Dec to 23rd Jan (since you haven’t had 15 or more blood-free days at a stretch in there)

Solution:

19th Dec to 24th Dec, a total of 5b of period.

24th Dec to 18th Jan, a total of 25p of definitive invalid purity (istihada).

If you performed ghusl on 24th Dec, salat after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salat until you took ghusl.

If you left any salat thinking of it as hayd and it turned out to be istihada, then make qada of them.

18th Jan to 23rd Jan, a total of 5b of period.

Habit: 5b/25p

You are in the days of your hayd right now, so, if bleeding continues you cannot do any of your ritual worship.

In case this bleeding continues without complete 15 days of purity, then until 17th Feb, are certainly the days of tuhr

Kindly, keep note of the bleeding/spotting with month, date and time.

And Allah Ta’ala knows best.

Answered by,

Back to Maslas