📝 Answer:
The bleeding and purity (tuh’r) has been in the following sequence:
30 April to 5 May, a total of 5 days of period.
20 days of purity (tuh’r)
25 May to 1 June, a total of 7 days of period.
Pregnancy 92 days of purity (tuh’r)
Miscarriage of an undeveloped fetus confirmed on 1 September
1 September to 15 September, a total of 14 days of blood.
➖➖➖➖
✍️ Solution:
♦️ 1 September to 8 September, a total of 7 days of period.
🔸 8 September to 15 September, a total of 7 days of definitive purity (istehadha).
▪ If you performed ghusl on 8 September, salah after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salah until you took ghusl.
▪ If you left any salah thinking of it as haidh and it turned out to be istehadha, then make qada of them.
➖➖➖➖
❄️ Habit: Haidh : 7 days, Purity (Tuh’r): 20 days
You are in the days of your purity (tuh’r) right now, so keep up your ritual worship as usual.
In case this bleeding continues without complete 15 days of purity, then until 28 September, are certainly the days of purity (tuh'r)
Kindly, keep note of the bleeding/spotting with month, date and time.
And Allah Ta’ala knows best.
📝 جواب:
اس ترتیب سے خون آیا اور پاکی ملی:
30 اپریل تا 5 مئی کل 5 دن حیض کے ہیں۔
20 دن پاکی۔
25 مئی تا یکم جون کل 7 دن حیض کے ہیں۔
حمل 92 دن پاکی۔
یکم ستمبر کو اسقاط ہوا غیر مستبین الخلقہ (یعنی بچے کا کوئی عضو نہیں بنا)۔
یکم ستمبر سے 15 ستمبر تک کل 14 دن خون۔
➖➖➖➖
✍️ مسئلہ کا حل :
♦️ یکم ستمبر تا 8 ستمبر کل 7 دن حیض کے ہیں۔
🔸 8 ستمبر تا 15 ستمبر کل 7 دن یقینی پاکی (استحاضہ) کے ہیں۔
▪ 8 ستمبر کو اگر غسل کر لیا تھا، تو غسل کے بعد والی نمازیں درست ہیں۔ اگر غسل نہیں کیا تھا، تو جب تک غسل نہیں کیا، اس کی نمازیں قضاء کریں۔
▪ اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں، ان کی قضاء ضروری ہے۔
➖➖➖➖
❄️ عادت: حیض: 7 دن، پاکی: 20 دن
فی الحال آپ کے پاکی کے دن ہیں اپنی عبادات جاری رکھیں۔
اگر خون اسی طرح جاری رہے یا فی الحال بند ہوجائے لیکن پندرہ دن کی کامل پاکی نہیں ملی کہ دوبارہ خون یا دھبہ آگیا تب پھر 28 ستمبر تک آپ کے یقینی پاکی کے دن ہوں گے۔
جب بھی خون یا دھبے آئیں تو وقت تاریخ مہینہ نوٹ فرمالیجئے۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب