Created at: 16/03/2024 05:32 PM
Updated at: 16/03/2024 05:32 PM
Created by: Anum
Masla Info:
Masla Type:
Nifas
Masla Input:
Date Only
Question:
*تنقیح و جواب/*
حمل سے پہلے کی دو حیض کی ابتدا و انتہا کی تاریخیں بتائیں ۔
کیا یہ زرد رنگ پاکی کے دنوں میں آنے کی عادت ہے۔۔؟
کیا یہ زرد کلر جو پانی درمیان میں آ رہا ہے کیا وہ 10 جنوری تا 16 مارچ تک جاری ہی ہے درمیان میں 15 دن کی مکمل پاکی نہیں ملی کیا۔۔؟؟
نہیں یہ رطوبات جاری ہی ہیں 15 دن کا مکمل وقفہ نہیں آیا
اور خون جو نفاس میں آیا تھا وہ بھی صرف تقریبا دو ہفتے ہی آیا پھر 1 Feb کو مکمل سفیدی دکھی پھر اس طرح کی رطوبات وقفے وقفے سے جاری ہی ہیں مکمل 15 دن کا وقفہ نہیں آیا
1 سے 6 مارچ تک حیض کی طرح ہی آیا تھا
مارچ 12 19
اپریل 10 16
جی باجی پہلا بچہ ہے
کیا یہ زرد رنگ پاکی کے دنوں میں بھی آنے کی عادت ہے۔۔؟
Hamal Me To Kam Hi Ratoobat Ati Thi Aur Ati Thi To Me Usk Rang Check Ni Krti Thi