Sign in All Users All Maslas

< Masla 17209 >

Created at: 17/06/2025 08:10 PM
Updated at: 17/06/2025 08:10 PM
Created by: Anum

Masla Info:

Masla Type:
Nifas
Masla Input:
Date Only
Question:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ باجی جان 10 اپریل کو ڈی این سی ہوئی ۔۔۔ خیر پھر پانچ مئی کو سپورٹنگ ائی پانچ مئی پھر میں نے غسل کر کے نمازیں پڑھ لیں چھ سات اٹھ نو 10 ۔پاک ہی رہی ۔۔۔۔۔۔ پھر 11 مئی کو حیض شروع ہوئے اور 20 مئی تک لگاتار ایا میں نے پا کی کر لی ہے د س دن 10 راتیں کر کے پھر اس کے بعد ۱۱ دن بھی ایا ۔۔۔۔پھر پا کی رہی تین جون سپوٹنگ پھر مینے غسل کرکے نمازیں پرہی ۔۔۔۔ پانچ جون ہینز شروع 14 تاریخ کو 10 دن 10 راتیں پوری ہو رہی تھی پھر بھی میں نے جمعرات کو یعنی اٹھویں دن بھی غسل کر لیا تھا جمعہ کو بھی ایا ہے یعنی 0 دن بھی ایا دسویں دن بھی ایارویں دن بھی ایا پھر کلبارویں دن نہیں ایا اج پھر سپورٹنگ ہوئی ہے تو پلیز باجی اپ مجھے یہ بتا دیجیے میرا استحاضہ کب سے شروع ہو گئے اور میں اپنے غسل کے دن کب سے شمار کروں اور حیض کے دن کب سے لگاؤں۔ *تنقیح و جواب/* ▪️10 اپریل کو ڈی این سی ہوئی تھی ۔۔ تو یہ ڈی این سی کس وجہ ہوئی تھی ۔۔ ؟؟ ▪️10 اپریل جو اسپاٹنگ بلیڈنگ شروع ہوئی تو وہ بند کس تاریخ کو ہوئی تھی۔۔؟؟ ▪️5 مئی اسپاٹنگ ▪️پھر 11 مئی اسپاٹنگ بلیڈنگ شروع ہوئی وہ بند کس تاریخ کو ہوئی تھی ۔۔ ۔۔؟؟ ▪️5 جون کو اسپاٹنگ بلیڈنگ شروع ہوئی تھی کیا وہ آج 17 جون تک جاری ہے۔۔؟؟ باجی جان یہ جو 10 اپریل کو ڈی این سی ہوئی تھی تو اس کی وجہ یہ تھی کہ بچے کی دھڑکن نہیں ائی تھی اس وجہ سے ڈی ایم سی ہوئی اور وہ جو 10 اپریل سے ڈی این سی کے بعد سے وہ بلیڈنگ جاری تھی کچھ کچھ وقفے سے سپورٹنگ کے طور پہ تو وہ 15 دن تک ہوئی جبکہ مجھے مسئلہ پتہ چلا کہ دو ماہ کی بی ایم سی میں بھی 10 دن کے حیض کا لایا جائے گا نفاس نہیں کہلایا جائے گا لہذا میں پھر 24 اپریل کو نہا لی تھی پاک ہو گئی تھی۔ پھر ۵ مئی کو سپورٹس ائے اور عصر کے درمیان پھر بھی میں نےغسل کر کے عصر کی نماز ادا کر لی تھی کیونکہ میں ظہر کی نماز پڑھ چکی تھی اس کے بعد پاک صاف ہو گئی تھی پھر 11 تاریخ کو ہے شروع ہوئے تھے پھر 11 مئی کو جو میں حیض سے ہوئی تھی تو وہ 20 تک جاری تھی اور 21 کو پھر ذرا سی اگئی تھی سپورٹنگ جی جناب اب بالکل جو اب پانچ جون سے جو بلیڈنگ شروع ہوئی ہے وہ اج 17 تک جاری ہیں صرف کل نہیں ہوئی سپورٹنگ ورنہ اج بھی بلڈنگ ہوئی ہے۔ ▪️حمل سے پہلے کے دو حیض کی ابتدا و انتہا کی تاریخیں بتائیں ▪️کیا بچہ کا کوئی عضو بنا تھا۔۔؟ ▪️کیا پہلے بچہ ہے۔۔؟؟ اگر نہیں تو اس سے پہلے والے نفاس کی عادت بتائیں۔ ▪️دوران حمل کوئی اسپاٹنگ بلیڈنگ ہوئی تھی تو وہ تاریخیں بتائیں۔ 11 دسمبر حیض ۔۔اور 17 دسمبر پاک 10 جنوری حیض ۔۔۔۔اور 16 جنوری پاک سات فروری حیض۔۔۔۔13 فروری پاک بچے کا صرف دل بنا ےھا دھڑکن نہیں ائی تھی 15 اور 16 مارچ کو اسپاٹنگ ہوئی 10 اپریل کو ابارشن ہو گیا بلیڈنگ جاری تھی24 اپریل۔کو غسل کیا۔ ▪️اس میسج میں آپ نے لکھا ہے کہ 3 جون پھر بلیڈنگ شروع ہوگئی تھی۔۔ جب کہ اوپر والے میسج میں 5 جون لکھا ہے ۔۔ ایک تاریخ کنفرم کیجئے۔۔ 3 یا 5 جون 3جون کو اسپوٹنگ ھوی تھی ۔ پھر میں نے غسل کر کے نمازی پر لیتھی پھر پانچ جون کو بلڈنگ شروع ہوئی تھی
Preg Start Time:
2025 02 13
Birth Time:
2025 04 10
Ghair Mustabeen Ikhtilaaf:
True
Language:
Urdu

Entries:

Start:

End:

startTime=>2025-01-10
endTime=>2025-01-16
startTime=>2025-02-07
endTime=>2025-02-13
startTime=>2025-03-15
endTime=>2025-03-16
startTime=>2025-04-10
endTime=>2025-04-24
startTime=>2025-05-05
endTime=>2025-05-05
startTime=>2025-05-11
endTime=>2025-05-21
startTime=>2025-06-03
endTime=>2025-06-17

Answers:

English:

📝 Answer:

The bleeding and purity (tuh’r) has been in the following sequence:

10 January to 16 January, a total of 6 days of period.

22 days of purity (tuh’r)

7 February to 13 February, a total of 6 days of period.

Pregnancy 56 days of invalid purity (tuh'r-e-faasid)

Miscarriage of an undeveloped fetus confirmed on 10 April

68 days of continued bleeding from 10 April to 17 June (since you haven’t had 15 or more blood-free days at a stretch in there)

➖➖➖➖

✍️ Solution:

♦️ 10 April to 16 April, a total of 6 days of period.

🔸 16 April to 8 May, a total of 22 days of definitive purity (istehadha).

▪ If you performed ghusl on 16 April, salah after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salah until you took ghusl.

▪ If you left any salah thinking of it as haidh and it turned out to be istehadha, then make qada of them.

♦️ 8 May to 14 May, a total of 6 days of period.

🔸 14 May to 5 June, a total of 22 days of definitive purity (istehadha).

▪ If you performed ghusl on 14 May, salah after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salah until you took ghusl.

▪ If you left any salah thinking of it as haidh and it turned out to be istehadha, then make qada of them.

♦️ 5 June to 11 June, a total of 6 days of period.

🔸 11 June to 17 June, a total of 6 days of definitive purity (istehadha).

▪ If you performed ghusl on 11 June, salah after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salah until you took ghusl.

▪ If you left any salah thinking of it as haidh and it turned out to be istehadha, then make qada of them.

➖➖➖➖

❄ Habit: 6 days/22 days

You are in the days of your purity (tuh’r) right now, so keep up your ritual worship as usual.

In case this bleeding continues without complete 15 days of purity, then until 3 July, are certainly the days of purity (tuh'r)

Kindly, keep note of the bleeding/spotting with month, date and time.

And Allah Ta’ala knows best.

اردو:

📝 جواب:

اس ترتیب سے خون آیا اور پاکی ملی:

10 جنوری تا 16 جنوری کل 6 دن حیض کے ہیں۔

22 دن پاکی۔

7 فروری تا 13 فروری کل 6 دن حیض کے ہیں۔

حمل 56 دن طہر فاسد۔

10 اپریل کو اسقاط ہوا غیر مستبین الخلقہ (یعنی بچے کا کوئی عضو نہیں بنا)۔

10 اپریل سے 17 جون تک کل 68 دن خون جاری رھا (چونکہ آپ کو دو خون کے درمیان میں 15 دن کی کامل پاکی نہیں ملی ہے اسلیئے یوں سمجھا جائے گا کہ آپ کو مسلسل خون جاری ہی رہا ہے۔)

➖➖➖➖

✍️ مسئلہ کا حل :

♦️ 10 اپریل تا 16 اپریل کل 6 دن حیض کے ہیں۔

🔸 16 اپریل تا 8 مئی کل 22 دن یقینی پاکی (استحاضہ) کے ہیں۔

▪ 16 اپریل کو اگر غسل کر لیا تھا، تو غسل کے بعد والی نمازیں درست ہیں۔ اگر غسل نہیں کیا تھا، تو جب تک غسل نہیں کیا، اس کی نمازیں قضاء کریں۔

▪ اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں، ان کی قضاء ضروری ہے۔

♦️ 8 مئی تا 14 مئی کل 6 دن حیض کے ہیں۔

🔸 14 مئی تا 5 جون کل 22 دن یقینی پاکی (استحاضہ) کے ہیں۔

▪ 14 مئی کو اگر غسل کر لیا تھا، تو غسل کے بعد والی نمازیں درست ہیں۔ اگر غسل نہیں کیا تھا، تو جب تک غسل نہیں کیا، اس کی نمازیں قضاء کریں۔

▪ اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں، ان کی قضاء ضروری ہے۔

♦️ 5 جون تا 11 جون کل 6 دن حیض کے ہیں۔

🔸 11 جون تا 17 جون کل 6 دن یقینی پاکی (استحاضہ) کے ہیں۔

▪ 11 جون کو اگر غسل کر لیا تھا، تو غسل کے بعد والی نمازیں درست ہیں۔ اگر غسل نہیں کیا تھا، تو جب تک غسل نہیں کیا، اس کی نمازیں قضاء کریں۔

▪ اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں، ان کی قضاء ضروری ہے۔

➖➖➖➖

عادت: حیض: 6 دن، پاکی: 22 دن

فی الحال آپ کے پاکی کے دن ہیں اپنی عبادات جاری رکھیں۔

اگر خون اسی طرح جاری رہے یا فی الحال بند ہوجائے لیکن پندرہ دن کی کامل پاکی نہیں ملی کہ دوبارہ خون یا دھبہ آگیا تب پھر 3 جولائ تک آپ کے یقینی پاکی کے دن ہوں گے۔

جب بھی خون یا دھبے آئیں تو وقت تاریخ مہینہ نوٹ فرمالیجئے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب


MMEnglish:

In the name of Allah, the Inspirer of truth

DatesBleedingSubsequent PurityComments
10th Jan-16th Jan6b22pHabit: 6b/22p 7th Feb-13th Feb6bPregnancy 56p (tuhr faasid)Habit: 6b/22p 10th AprMiscarriage 10th Apr-17th Jun68bHabit: 6b/22p

The bleeding and purity (tuhr) has been in the following sequence:

10th Jan to 16th Jan, a total of 6b of period.

22p of purity (tuhr)

7th Feb to 13th Feb, a total of 6b of period.

Pregnancy 56p of invalid purity (tuhr fasid)

Miscarriage of an undeveloped fetus confirmed on 10th Apr

68b of continued bleeding from 10th Apr to 17th Jun (since you haven’t had 15 or more blood-free days at a stretch in there)

Solution:

10th Apr to 16th Apr, a total of 6b of period.

16th Apr to 8th May, a total of 22p of definitive invalid purity (istihada).

If you performed ghusl on 16th Apr, salat after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salat until you took ghusl.

If you left any salat thinking of it as hayd and it turned out to be istihada, then make qada of them.

8th May to 14th May, a total of 6b of period.

14th May to 5th Jun, a total of 22p of definitive invalid purity (istihada).

If you performed ghusl on 14th May, salat after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salat until you took ghusl.

If you left any salat thinking of it as hayd and it turned out to be istihada, then make qada of them.

5th Jun to 11th Jun, a total of 6b of period.

11th Jun to 17th Jun, a total of 6p of definitive invalid purity (istihada).

If you performed ghusl on 11th Jun, salat after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salat until you took ghusl.

If you left any salat thinking of it as hayd and it turned out to be istihada, then make qada of them.

Habit: 6b/22p

You are in the days of your tuhr right now, so keep up your ritual worship as usual.

In case this bleeding continues without complete 15 days of purity, then until 3rd Jul, are certainly the days of tuhr

Kindly, keep note of the bleeding/spotting with month, date and time.

And Allah Ta’ala knows best.

Answered by,

Back to Maslas