Created at: 28/03/2024 01:07 AM
Updated at: 28/03/2024 01:07 AM
Created by: Barakah
Masla Info:
Masla Type:
Nifas
Masla Input:
Date Only
Question:
ڈیلیوری کے بعد سے ۔۔۔
30دسمبر سے 6جنوری تک
20جنوری سے 27جنوری
15 فروری سے 29 تک جاری رہیں ۔
20مارچ کوھوے ہیں 27 تک جاری ہے۔۔۔۔
*تنقیح و جواب* ۔
چونکہ ان کا مسئلہ کافی عرصہ سے استحاضہ کا ہے اس لے یہ👇 تاریخیں چاہئیں؟
حمل سے پہلے کے آخری دو حیض کی ابتداء اور انتہاء کی تاریخیں بتادیں؟
ولادت کس تاریخ کو ہوئ؟
ولادت کے بعد نفاس کا خون کس تاریخ تک جاری رہا؟
عائشہ میں نفاس کی مدت کتنی تھی؟
1مئ 2022کو ھوے 7کو پاکی
1جون ۔۔۔7کو پاکی
اسکے بعد حمل ۔
1مارچ 2023کو ولادت
5اپریل یا 6اپریل کو پاک
اسکے بعد 30دسمبر۔۔۔۔