Created at: 13/09/2025 04:11 PM
Updated at: 13/09/2025 04:11 PM
Created by: Humera Azam
Masla Info:
Masla Type:
Mutada
Masla Input:
Date Only
Question:
اسلام علیکم
جون کے مہینے میں
3 جون سے 16 جون تک حیض آیا
جولائی کے مہینے میں حیض
3 جولائی سے 12 جولائی تک آیا
پھر اگست میں
30 اگست سے آیا اور ابھی تک جاری ہے
حیض اور استحاضہ کی ترتیب بتادیں
جزاک اللہ خیرا کثیرا