Created at: 06/10/2025 03:06 PM
Updated at: 06/10/2025 03:06 PM
Created by: Humera Azam
Masla Info:
Masla Type:
Nifas
Masla Input:
Date Only
Question:
ایک بہن کا سوال
حمل سے پہلے دو مہینے
ابتداء 13 اکتوبر انتہا 23 اکتوبر
ابتداء 13 نومبر انتہا 23 نومبر
پیدائش 21 اگست 2025
21 اگست کو خون آیا اور 27 کو رک گیا
2 ستمبر کو خون آیا اور 5 کو رک گیا
پھر 40 دن تک دھبہ نظر آتا رہا۔۔
29 ستمبر کو 40 دن مکمل ہوئے
غسل کرلیا
پھر دوسرے دن گدلا رنگ نظر آنے لگا ہے۔۔
آج تاریخ 6 اکتوبر