Sign in All Users All Maslas

< Masla 22591 >

Created at: 28/10/2025 07:54 PM
Updated at: 28/10/2025 07:54 PM
Created by: Anum

Masla Info:

Masla Type:
Mutada
Masla Input:
Date Only
Saaila:
7/23/31
Question:
4 June To 16 June Phir Poora Months Brown Dhabbe Rahe. 5 July To 15 July 16 Se Phir Dhabbe 30 Tak 4 Aug Se Phir Start 12 Saal Se Yahi Silsila Hai. Us Se Pehle Haiz Me 9 Din Ki Aadat Aur Paaki Me 21 Ya 22 Din ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ 🌷جواب۔ *.اپ کا مسئلہ ضالہ باضلال عام کا ہے* 1۔ اپ ہر قمری مہینے کی ابتدا سے 6 یا 7 دن جو آپ کی عادت کے قریب ہو... حیض سمجھیں گی اور مہینے کے باقی بچنے والے دن پاکی شمار ہوگی 6 یا 7 میں سے کوئی ایک مقرر کر لیں اور ہر مہینے اتنے دن حیض سمجھیں۔ 📍 مغرب سے نیا مہینہ شروع ہوتے ہی حیض شمار کریں پھر 6 یا 7 دن کے بعد مغرب کے بعد غسل کرکے مہینے کے باقی بچنے والے دن پاکی سمجھیں، خواہ مہینہ 29 کا ہو یا 30 کا۔ ▪️پھر پہلی سے 6 یا 7 دن حیض سمجھیں۔ ▪️یاد رہے شروع کے چھ / سات دن نماز اس وقت چھوڑیں گی جب خون نظر ارہا ہو .. لیکن اگر اس وقت خون نہ آئے تو نماز وغیرہ جاری رکھیں. بعد مین اگر استمرار ہی رہے تو یہ دن حیض بن جائیں گے اور اس دوران کی گئی عبادت کالعدم ہوجائے گی۔ 2. آپ کو چھٹے/ساتویں دن (جو آپ نے مقرر کر لیا ہو) کے اختتام پر احتیاطی غسل بھی کرنا پڑے گا تاکہ اس کے بعد کی تمام نمازوں کو دہرانے کی ضرورت نہ پڑے۔ 3. آپ کو 15 دن تک ازدواجی تعلقات سے اجتناب لازم ہے۔ 4۔ جب تک مکمل پاکی 15 دن کی نہین ملتی یہی معمول چلے گا۔ *♨️ جیسے ہی آپ کو 15 دن کی پاکی ملے ، دوبارہ رجوع کریں۔* ♨️ اس وقت آپ کے لیے مشورہ ہے کہ آپ کوئی ایسی دوا لیں اپنی ڈاکٹر کے مشورے سے جس سے آپ کو 15 دن کی پاکی مل جائے اور دم بھی دس دن رات میں بند ہو جائے۔ ♨️اپنا ہر دھبہ اور خون کب آیا کب رکا نوٹ کرنے کا اہتمام کریں تاریخ اور وقت کے ساتھ۔ (اسلامی اور انگریزی دونوں تاریخوں کے ساتھ) *واللہ اعلم بالصواب* ▪️▪️▪️▪️🔹🔹🔹▪️▪️▪️▪️ *مسئلہ 5۔10۔2025* 13 ستمبر سے 30 ستمبر 17 دن کی پاکی ملی ہے ان کو اتنے سالوں بعد👆 13 اور 30 ستمبر کو اسلامی مہینہ اور تاریخ کیا تھی ۔۔؟؟ اور اسلامی مہینہ کتنے دنوں کا تھا ۔۔؟ اور کتنے دن قمری مہینے کی ابتدا سے حیض شمار کرتیں تھیں۔۔؟؟ 21 Rabiu L Avval Se 8 Rabi Us Sani 30 دن کا مہینہ تھا۔ 7 Din 14 دن استحاضہ + 17 دن پاکی = 31 دن طھر فاسد۔۔ (قمری مہینے کے حساب سے) ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ *🌷جواب۔* ♦️30 ستمبر تا 5 اکتوبر تک ۔۔۔ 5 دن حیض۔ *🩸فی الحال آپ کے حیض کے دن ہیں۔ اسپاٹنگ بلیڈنگ جاری رہنے کی صورت میں عبادات سے رک جائے* ▪️اگر خون 7 اکتوبر سے پہلے رک جائے، اور  عبادات بھی شروع کر چکی ہوں، پھر بھی 7 اکتوبر کو احتیاطا دوبارہ غسل کر لیجئے گا۔ *📌اگر سائلہ شادی شدہ ہیں تو یہ مسئلہ بھی مدنظر رکھیں:* ▪️اگر خون رک بھی جاۓ اور غسل کر کے نمازيں بھی شروع کر لی ہوں، تب بھی 7 اکتوبر سے پہلے صحبت کی اجازت نہيں۔ ▪️اگر خون 10 اکتوبر یعنی 10 دن کے بعد بھی جاری رہے، یا رک جاۓ لیکن 15 دن  کی پاکی سے پہلے دوبارہ آجائے  تو مسئلہ دوبارہ دریافت کریں۔ *🔖عادت / پاکی : 23 دن۔* جب بھی خون یا دھبے آئیں تو وقت تاریخ مہینہ نوٹ فرمالیجئے۔ *واللہ تعالی اعلم بالصواب* ▪️▪️▪️▪️🔹🔹🔹▪️▪️▪️▪️ *مسئلہ 29۔10۔2025* 30 Sept Ko Haiz Shuru 7 Oct Haiz Khatam 14 Oct Spotting 28 Oct Dophar Ko Bleeding
Aadat Haiz:
7
Aadat Tuhr:
23
Mawjoodah Tuhr:
31
Is Mawjooda Fasid:
True
Ghair Mustabeen Ikhtilaaf:
True
Language:
Urdu

Entries:

Start:

End:

startTime=>2025-09-30
endTime=>2025-10-28

Answers:

English:

📝 Answer:

Previous habit was 7 days in haidh and 23 days in purity. After 31 days of invalid tuh'r:

The bleeding and purity (tuh’r) has been in the following sequence:

30 September to 28 October, a total of 28 days of blood.

➖➖➖➖

✍️ Solution:

♦️ 30 September to 7 October, a total of 7 days of period.

🔸 7 October to 28 October, a total of 21 days of definitive purity (istehadha).

▪ If you performed ghusl on 7 October, salah after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salah until you took ghusl.

▪ If you left any salah thinking of it as haidh and it turned out to be istehadha, then make qada of them.

➖➖➖➖

❄ Habit: 7 days/23 days

You are in the days of your purity (tuh’r) right now, so keep up your ritual worship as usual.

In case this bleeding continues without complete 15 days of purity, then until 30 October, are certainly the days of purity (tuh'r)

Kindly, keep note of the bleeding/spotting with month, date and time.

And Allah Ta’ala knows best.

اردو:

📝 جواب:

7 دن حیض اور 23 دن پاکی کی عادت تھی۔ 31 دن کے طہر فاسد کے بعد:

اس ترتیب سے خون آیا اور پاکی ملی:

30 ستمبر سے 28 اکتوبر تک کل 28 دن خون۔

➖➖➖➖

✍️ مسئلہ کا حل :

♦️ 30 ستمبر تا 7 اکتوبر کل 7 دن حیض کے ہیں۔

🔸 7 اکتوبر تا 28 اکتوبر کل 21 دن یقینی پاکی (استحاضہ) کے ہیں۔

▪ 7 اکتوبر کو اگر غسل کر لیا تھا، تو غسل کے بعد والی نمازیں درست ہیں۔ اگر غسل نہیں کیا تھا، تو جب تک غسل نہیں کیا، اس کی نمازیں قضاء کریں۔

▪ اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں، ان کی قضاء ضروری ہے۔

➖➖➖➖

عادت: حیض: 7 دن، پاکی: 23 دن

فی الحال آپ کے پاکی کے دن ہیں اپنی عبادات جاری رکھیں۔

اگر خون اسی طرح جاری رہے یا فی الحال بند ہوجائے لیکن پندرہ دن کی کامل پاکی نہیں ملی کہ دوبارہ خون یا دھبہ آگیا تب پھر 30 اکتوبر تک آپ کے یقینی پاکی کے دن ہوں گے۔

جب بھی خون یا دھبے آئیں تو وقت تاریخ مہینہ نوٹ فرمالیجئے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب


MMEnglish:

In the name of Allah, the Inspirer of truth

DatesBleedingSubsequent PurityComments
30th Sep-28th Oct28bHabit: 7b/23p

Previous habit was 7b in hayd and 23p in purity. After 31p of invalid tuhr:

The bleeding and purity (tuhr) has been in the following sequence:

30th Sep to 28th Oct, a total of 28b of blood.

Solution:

30th Sep to 7th Oct, a total of 7b of period.

7th Oct to 28th Oct, a total of 21p of definitive invalid purity (istihada).

If you performed ghusl on 7th Oct, salat after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salat until you took ghusl.

If you left any salat thinking of it as hayd and it turned out to be istihada, then make qada of them.

Habit: 7b/23p

You are in the days of your tuhr right now, so keep up your ritual worship as usual.

In case this bleeding continues without complete 15 days of purity, then until 30th Oct, are certainly the days of tuhr

Kindly, keep note of the bleeding/spotting with month, date and time.

And Allah Ta’ala knows best.

Answered by,

Back to Maslas