Sign in All Users All Maslas

< Masla 37583 >

Created at: 09/08/2026 08:41 PM
Updated at: 09/08/2026 08:41 PM
Created by: Anum

Masla Info:

Masla Type:
Mutada
Masla Input:
Date Only
Question:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،،، مجھے بہت زیادہ ماہواری انے کی شکایت تھی جس کی وجہ سے کئی دفعہ میرا خون بھی چڑھا ہے،،، میرے پانچ بچے ہیں پانچویں والی کی عمر 10 سال ہے اور اس میں کافی پیچیدگیاں ہو گئی تھی پیدائش کے دوران جب بھی میری ٹیوبیلائزیشن ہو گئی تھی،،،یعنی بچے دانی والی ٹیوب کاٹ دی تھی،،، اب پانچ سال سے مجھے یہ پرابلم ہے یعنی ماہواری زیادہ اتی ہے۔۔۔ ڈاکٹر نے کہا کہ اپ مرینہ کوائل ڈلوا لیں Uterus میں اس کی وجہ سے اپ کی ماہواری میں کمی ا جائے گی۔۔۔ میں نے پچھلے مہینے یعنی 18 جولائی کو مرینہ کو ڈلوایا تھا ماہواری میں تو کمی اگئی ہے کافی لیکن میری Spotting رک نہیں رہی ہے مسلسل مجھے اج ڈھائی مہینے ہو گئے ہیں Spotting مسلسل ہو رہی ہے۔۔ ماہواری کے دوران زیادہ بلیڈنگ ہوتی ہے تھوڑی سی زیادہ یعنی Spotting سے زیادہ جببھی مجھے ماہواری کا پتہ چل جاتا ہے.... اب مسئلہ یہ ہے کہ مجھے پتہ نہیں چل رہا کہ میں پاک کب ہو رہی ہوں اور پیریڈز کب سٹارٹ ہو رہے ہیں کیونکہ اس Spotting مسلسل ہے بس تین دن تھوڑا سا زیادہ خون ایا ہے اس مہینے بھی ایا تھا تین دن زیادہ خون اور پچھلے مہینے بھی تین دن زیادہ خون ایا تھا باقی سارا ٹائم Spotti Ng رہی ہے ہر دن Spotting ہوتی ہے... ڈاکٹر سے مشورہ کیا تو وہ کہہ رہی ہے کہ چھ سے اٹھ مہینے لگتے ہیں اس کو سیٹ ہونے میں۔۔ اب اپ پلیز بتائیں کہ میں کیا کروں۔۔ میں اس وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہوں کیونکہ میں نمازوں پہfocus بھی نہیں کر پا رہی ہوں صحیح طرح فوکس نہیں کر پا رہی ہوں نماز روزہ قران میں۔۔ بہت پریشان ہوں دو مہینے سے۔۔ برائے مہربانی رہنمائی فرما دیجیے جزاک اللہ *تنقیح و جواب/* ▪️تاریخیں بتائیں 18 جولائ سے پہلے کے دو حیض کی ابتدا و اختتام کی ۔۔ ▪️کیا 18 جولائ تا اج 9 اگست تک اسپاٹنگ بلیڈنگ جاری ہے۔۔؟؟ کیا مکمل 15 دن کی پاکی نہیں ملی اب تک۔۔؟؟ 28 مئ 4جون ( 7 دن) 1مئ 8 می( 8 دن) جی 18 جولائ سے ابھی تک مسلسل Spotting ہو رہی ہے،،،روز ہی Pet پر دھبہ یا 4سے پانچ خون کے قطرے ہوتے ہیں،،بس 2،3 دن ذرا زیادہ تھا تو مجھے اندازہ ہوا کہ یہ ماہواری ہے ▪️*8 مئی تا 28 مئی اور 4 جون تا 18 جولائی کے دوران مکمل پاکی تھی کیا ۔۔۔* ▪️اگر ان تاریخوں کے دوران کچھ خون/ دھبے/ رنگ دار رطوبت بھی آئی ہے ، تو ان کی تاریخیں بھی لازمی بتائیں ورنہ جواب غلط ہو سکتا ہے۔ جی جب تو مکمل پاکی تھی،،کوائل ڈلنے کےبعد یہ مسئلہ ہوا
Ghair Mustabeen Ikhtilaaf:
True
Language:
Urdu

Entries:

Start:

End:

startTime=>2026-05-01
endTime=>2026-05-08
startTime=>2026-05-28
endTime=>2026-06-04
startTime=>2026-07-18
endTime=>2026-08-09

Answers:

English:

📝 Answer:

The bleeding and purity (tuh’r) has been in the following sequence:

1 May to 8 May, a total of 7 days of period.

20 days of purity (tuh’r)

28 May to 4 June, a total of 7 days of period.

44 days of purity (tuh’r)

18 July to 9 August, a total of 22 days of blood.

➖➖➖➖

✍️ Solution:

♦️ 18 July to 25 July, a total of 7 days of period.

🔸 25 July to 9 August, a total of 15 days of definitive purity (istehadha).

▪ If you performed ghusl on 25 July, salah after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salah until you took ghusl.

▪ If you left any salah thinking of it as haidh and it turned out to be istehadha, then make qada of them.

➖➖➖➖

❄ Habit: 7 days/44 days

You are in the days of your purity (tuh’r) right now, so keep up your ritual worship as usual.

In case this bleeding continues without complete 15 days of purity, then until 7 September, are certainly the days of purity (tuh'r)

Kindly, keep note of the bleeding/spotting with month, date and time.

And Allah Ta’ala knows best.

اردو:

📝 جواب:

اس ترتیب سے خون آیا اور پاکی ملی:

یکم مئی تا 8 مئی کل 7 دن حیض کے ہیں۔

20 دن پاکی۔

28 مئی تا 4 جون کل 7 دن حیض کے ہیں۔

44 دن پاکی۔

18 جولائ سے 9 اگست تک کل 22 دن خون۔

➖➖➖➖

✍️ مسئلہ کا حل :

♦️ 18 جولائ تا 25 جولائ کل 7 دن حیض کے ہیں۔

🔸 25 جولائ تا 9 اگست کل 15 دن یقینی پاکی (استحاضہ) کے ہیں۔

▪ 25 جولائ کو اگر غسل کر لیا تھا، تو غسل کے بعد والی نمازیں درست ہیں۔ اگر غسل نہیں کیا تھا، تو جب تک غسل نہیں کیا، اس کی نمازیں قضاء کریں۔

▪ اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں، ان کی قضاء ضروری ہے۔

➖➖➖➖

عادت: حیض: 7 دن، پاکی: 44 دن

فی الحال آپ کے پاکی کے دن ہیں اپنی عبادات جاری رکھیں۔

اگر خون اسی طرح جاری رہے یا فی الحال بند ہوجائے لیکن پندرہ دن کی کامل پاکی نہیں ملی کہ دوبارہ خون یا دھبہ آگیا تب پھر 7 ستمبر تک آپ کے یقینی پاکی کے دن ہوں گے۔

جب بھی خون یا دھبے آئیں تو وقت تاریخ مہینہ نوٹ فرمالیجئے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب


MMEnglish:

In the name of Allah, the Inspirer of truth

DatesBleedingSubsequent PurityComments
1st May-8th May7b20pHabit: 7b/20p 28th May-4th Jun7b44pHabit: 7b/44p 18th Jul-9th Aug22bHabit: 7b/44p

The bleeding and purity (tuhr) has been in the following sequence:

1st May to 8th May, a total of 7b of period.

20p of purity (tuhr)

28th May to 4th Jun, a total of 7b of period.

44p of purity (tuhr)

18th Jul to 9th Aug, a total of 22b of blood.

Solution:

18th Jul to 25th Jul, a total of 7b of period.

25th Jul to 9th Aug, a total of 15p of definitive invalid purity (istihada).

If you performed ghusl on 25th Jul, salat after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salat until you took ghusl.

If you left any salat thinking of it as hayd and it turned out to be istihada, then make qada of them.

Habit: 7b/44p

You are in the days of your tuhr right now, so keep up your ritual worship as usual.

In case this bleeding continues without complete 15 days of purity, then until 7th Sep, are certainly the days of tuhr

Kindly, keep note of the bleeding/spotting with month, date and time.

And Allah Ta’ala knows best.

Answered by,

Back to Maslas