📝 Answer:
The bleeding and purity (tuh’r) has been in the following sequence:
20 April to 30 April, a total of 10 days of period.
32 days of purity (tuh’r)
1 June to 10 June, a total of 9 days of period.
38 days of invalid purity (tuh'r-e-faasid)
102 days of continued bleeding from 18 July to 28 October (since you haven’t had 15 or more blood-free days at a stretch in there)
➖➖➖➖
✍️ Solution:
♦️ 18 July to 21 July, a total of 3 days of period.
🔸 21 July to 22 August, a total of 32 days of definitive purity (istehadha).
▪ If you performed ghusl on 21 July, salah after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salah until you took ghusl.
▪ If you left any salah thinking of it as haidh and it turned out to be istehadha, then make qada of them.
♦️ 22 August to 25 August, a total of 3 days of period.
🔸 25 August to 26 September, a total of 32 days of definitive purity (istehadha).
▪ If you performed ghusl on 25 August, salah after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salah until you took ghusl.
▪ If you left any salah thinking of it as haidh and it turned out to be istehadha, then make qada of them.
♦️ 26 September to 29 September, a total of 3 days of period.
🔸 29 September to 28 October, a total of 29 days of definitive purity (istehadha).
▪ If you performed ghusl on 29 September, salah after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salah until you took ghusl.
▪ If you left any salah thinking of it as haidh and it turned out to be istehadha, then make qada of them.
➖➖➖➖
❄️ Habit: Haidh : 3 days, Purity (Tuh’r): 32 days
You are in the days of your purity (tuh’r) right now, so keep up your ritual worship as usual.
In case this bleeding continues without complete 15 days of purity, then until 31 October, are certainly the days of purity (tuh'r)
Kindly, keep note of the bleeding/spotting with month, date and time.
And Allah Ta’ala knows best.
📝 جواب:
اس ترتیب سے خون آیا اور پاکی ملی:
20 اپریل تا 30 اپریل کل 10 دن حیض کے ہیں۔
32 دن پاکی۔
یکم جون تا 10 جون کل 9 دن حیض کے ہیں۔
38 دن طہر فاسد۔
18 جولائ سے 28 اکتوبر تک کل 102 دن خون جاری رھا (چونکہ آپ کو دو خون کے درمیان میں 15 دن کی کامل پاکی نہیں ملی ہے اسلیئے یوں سمجھا جائے گا کہ آپ کو مسلسل خون جاری ہی رہا ہے۔)
➖➖➖➖
✍️ مسئلہ کا حل :
♦️ 18 جولائ تا 21 جولائ کل 3 دن حیض کے ہیں۔
🔸 21 جولائ تا 22 اگست کل 32 دن یقینی پاکی (استحاضہ) کے ہیں۔
▪ 21 جولائ کو اگر غسل کر لیا تھا، تو غسل کے بعد والی نمازیں درست ہیں۔ اگر غسل نہیں کیا تھا، تو جب تک غسل نہیں کیا، اس کی نمازیں قضاء کریں۔
▪ اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں، ان کی قضاء ضروری ہے۔
♦️ 22 اگست تا 25 اگست کل 3 دن حیض کے ہیں۔
🔸 25 اگست تا 26 ستمبر کل 32 دن یقینی پاکی (استحاضہ) کے ہیں۔
▪ 25 اگست کو اگر غسل کر لیا تھا، تو غسل کے بعد والی نمازیں درست ہیں۔ اگر غسل نہیں کیا تھا، تو جب تک غسل نہیں کیا، اس کی نمازیں قضاء کریں۔
▪ اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں، ان کی قضاء ضروری ہے۔
♦️ 26 ستمبر تا 29 ستمبر کل 3 دن حیض کے ہیں۔
🔸 29 ستمبر تا 28 اکتوبر کل 29 دن یقینی پاکی (استحاضہ) کے ہیں۔
▪ 29 ستمبر کو اگر غسل کر لیا تھا، تو غسل کے بعد والی نمازیں درست ہیں۔ اگر غسل نہیں کیا تھا، تو جب تک غسل نہیں کیا، اس کی نمازیں قضاء کریں۔
▪ اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں، ان کی قضاء ضروری ہے۔
➖➖➖➖
❄️ عادت: حیض: 3 دن، پاکی: 32 دن
فی الحال آپ کے پاکی کے دن ہیں اپنی عبادات جاری رکھیں۔
اگر خون اسی طرح جاری رہے یا فی الحال بند ہوجائے لیکن پندرہ دن کی کامل پاکی نہیں ملی کہ دوبارہ خون یا دھبہ آگیا تب پھر 31 اکتوبر تک آپ کے یقینی پاکی کے دن ہوں گے۔
جب بھی خون یا دھبے آئیں تو وقت تاریخ مہینہ نوٹ فرمالیجئے۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب