📝 Answer:
Previous habit was 6 days in haidh and 29 days in purity. After 44 days of tuh'r:
The bleeding and purity (tuh’r) has been in the following sequence:
28 September to 28 January, a total of 122 days of blood.
➖➖➖➖
✍️ Solution:
♦️ 28 September to 4 October, a total of 6 days of period.
🔸 4 October to 17 November, a total of 44 days of definitive purity (istehadha).
▪ If you performed ghusl on 4 October, salah after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salah until you took ghusl.
▪ If you left any salah thinking of it as haidh and it turned out to be istehadha, then make qada of them.
♦️ 17 November to 23 November, a total of 6 days of period.
🔸 23 November to 6 January, a total of 44 days of definitive purity (istehadha).
▪ If you performed ghusl on 23 November, salah after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salah until you took ghusl.
▪ If you left any salah thinking of it as haidh and it turned out to be istehadha, then make qada of them.
♦️ 6 January to 12 January, a total of 6 days of period.
🔸 12 January to 28 January, a total of 16 days of definitive purity (istehadha).
▪ If you performed ghusl on 12 January, salah after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salah until you took ghusl.
▪ If you left any salah thinking of it as haidh and it turned out to be istehadha, then make qada of them.
➖➖➖➖
❄️ Habit: Haidh : 6 days, Purity (Tuh’r): 44 days
You are in the days of your purity (tuh’r) right now, so keep up your ritual worship as usual.
In case this bleeding continues without complete 15 days of purity, then until 25 February, are certainly the days of purity (tuh'r)
Kindly, keep note of the bleeding/spotting with month, date and time.
And Allah Ta’ala knows best.
📝 جواب:
6 دن حیض اور 29 دن پاکی کی عادت تھی۔ 44 دن کے طہر کے بعد:
اس ترتیب سے خون آیا اور پاکی ملی:
28 ستمبر سے 28 جنوری تک کل 122 دن خون۔
➖➖➖➖
✍️ مسئلہ کا حل :
♦️ 28 ستمبر تا 4 اکتوبر کل 6 دن حیض کے ہیں۔
🔸 4 اکتوبر تا 17 نومبر کل 44 دن یقینی پاکی (استحاضہ) کے ہیں۔
▪ 4 اکتوبر کو اگر غسل کر لیا تھا، تو غسل کے بعد والی نمازیں درست ہیں۔ اگر غسل نہیں کیا تھا، تو جب تک غسل نہیں کیا، اس کی نمازیں قضاء کریں۔
▪ اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں، ان کی قضاء ضروری ہے۔
♦️ 17 نومبر تا 23 نومبر کل 6 دن حیض کے ہیں۔
🔸 23 نومبر تا 6 جنوری کل 44 دن یقینی پاکی (استحاضہ) کے ہیں۔
▪ 23 نومبر کو اگر غسل کر لیا تھا، تو غسل کے بعد والی نمازیں درست ہیں۔ اگر غسل نہیں کیا تھا، تو جب تک غسل نہیں کیا، اس کی نمازیں قضاء کریں۔
▪ اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں، ان کی قضاء ضروری ہے۔
♦️ 6 جنوری تا 12 جنوری کل 6 دن حیض کے ہیں۔
🔸 12 جنوری تا 28 جنوری کل 16 دن یقینی پاکی (استحاضہ) کے ہیں۔
▪ 12 جنوری کو اگر غسل کر لیا تھا، تو غسل کے بعد والی نمازیں درست ہیں۔ اگر غسل نہیں کیا تھا، تو جب تک غسل نہیں کیا، اس کی نمازیں قضاء کریں۔
▪ اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں، ان کی قضاء ضروری ہے۔
➖➖➖➖
❄️ عادت: حیض: 6 دن، پاکی: 44 دن
فی الحال آپ کے پاکی کے دن ہیں اپنی عبادات جاری رکھیں۔
اگر خون اسی طرح جاری رہے یا فی الحال بند ہوجائے لیکن پندرہ دن کی کامل پاکی نہیں ملی کہ دوبارہ خون یا دھبہ آگیا تب پھر 25 فروری تک آپ کے یقینی پاکی کے دن ہوں گے۔
جب بھی خون یا دھبے آئیں تو وقت تاریخ مہینہ نوٹ فرمالیجئے۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب