Sign in All Users All Maslas

< Masla 41639 >

Created at: 31/10/2026 03:27 PM
Updated at: 31/10/2026 03:27 PM
Created by: Ummuibrahim

Masla Info:

Masla Type:
Mutada
Masla Input:
Date Only
Question:
مسئلہ حل کرنے کے لیے یہ معلومات درکار ہیں: ▪️حمل سے پہلے آخری دو حیضوں کی ابتدا اور انتہا کی تاریخیں ▫️آخری حیض۔23 جولائ۔۔۔ سے ۔۔۔۔30 جولائ۔۔ تک تھا ▫️آخری سے پہلے والا حیض ۔۔22 جون سے 29 جون۔۔۔ تک تھا ▪️دوران حمل کوئی دھبہ خون وغیرہ ہو تو اس کی تاریخیں (مثلا 5 فروری سے 7 فروری تک دھبے آئے تھے) ▫️۔۔۔۔۔نہیں۔۔ ▪️ حمل ساقط ہونے کی تاریخ ▫️۔۔۔12 اکتوبر۔۔۔۔ ▪️بچے کے کچھ اعضاء مثلا ہاتھ ناخن بال وغیرہ ظاہر تھے یا نہیں؟ ▫️کوئی عضو ظاہر نہیں تھا (ویسے خود نہیں دیکھا جھلی جب باہر آئ اس سے پہلے صرف خون کے ٹکڑے آتے دیکھے تھے) ▪️حمل ساقط ہونے کے بعد کس تاریخ سے کس تاریخ تک خون دھبہ وغیرہ آتے رہے۔ ▫️۔۔۔۔۔12 اکتوبر سے آنا شروع ہوئے 13 اکتوبر ڈاکٹر نے کہا حمل ختم ہو گیا ہے۔17 اکتوبر رات 2 بجے جھلی نکل گئ دوائ سے ۔۔۔ابھی۔۔۔ تک دھبے آ رہے ہیں اس ترتیب سے خون ایا اور پاکی ملی 22 جون تا 29 جون 7 دن حیض 24 دن پاکی 23 جولائی تا 30 جولائی 7 دن حیض 74 دن پاکی 🖊️*مسئلے کا حل* 12 اکتوبر سے 31 اکتوبر تک کل 19 دن خون جاری رہا( چونکہ اپ کو دو خون کے درمیان میں 15 دن کی کامل پاکی نہیں ملی اس لیے یوں سمجھا جائے گا کہ اپ کو مسلسل خون جاری رہا 🖊️*مسئلے کا حل* 12 اکتوبر سے 19 اکتوبر تک کل سات دن حیض کے ہیں اور 19 اکتوبر سے 31 اکتوبر تک کل 12 دن اپ کے یقینی پاکی یعنی استحاضہ کے ہیں ـ 19 اکتوبر کو اگر اپ نے غسل کر لیا تھا،تو غسل کے بعد والی نمازیں درست ہیں ،اگر غسل نہیں کیا تھا،تو جب تک غسل نہیں کیا،اس کی نمازیں قضاء کریں، اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں،ان کی قضا ضروری ہے ـ ➖➖➖➖ عادت حیض:7دن:پاکی:74دن خون جاری رہنے تک سات دن حیض اور 74 دن طہر چلتا رہے گاـ واللہ اعلم بالصواب
Ghair Mustabeen Ikhtilaaf:
True
Language:
Urdu

Entries:

Start:

End:

startTime=>2026-06-22
endTime=>2026-06-29
startTime=>2026-07-23
endTime=>2026-07-30
startTime=>2026-10-12
endTime=>2026-10-31

Answers:

English:

📝 Answer:

The bleeding and purity (tuh’r) has been in the following sequence:

22 June to 29 June, a total of 7 days of period.

24 days of purity (tuh’r)

23 July to 30 July, a total of 7 days of period.

74 days of purity (tuh’r)

12 October to 31 October, a total of 19 days of blood.

➖➖➖➖

✍️ Solution:

♦️ 12 October to 19 October, a total of 7 days of period.

🔸 19 October to 31 October, a total of 12 days of definitive purity (istehadha).

▪ If you performed ghusl on 19 October, salah after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salah until you took ghusl.

▪ If you left any salah thinking of it as haidh and it turned out to be istehadha, then make qada of them.

➖➖➖➖

❄ Habit: 7 days/74 days

You are in the days of your purity (tuh’r) right now, so keep up your ritual worship as usual.

In case this bleeding continues without complete 15 days of purity, then until 1 January, are certainly the days of purity (tuh'r)

Kindly, keep note of the bleeding/spotting with month, date and time.

And Allah Ta’ala knows best.

اردو:

📝 جواب:

اس ترتیب سے خون آیا اور پاکی ملی:

22 جون تا 29 جون کل 7 دن حیض کے ہیں۔

24 دن پاکی۔

23 جولائ تا 30 جولائ کل 7 دن حیض کے ہیں۔

74 دن پاکی۔

12 اکتوبر سے 31 اکتوبر تک کل 19 دن خون۔

➖➖➖➖

✍️ مسئلہ کا حل :

♦️ 12 اکتوبر تا 19 اکتوبر کل 7 دن حیض کے ہیں۔

🔸 19 اکتوبر تا 31 اکتوبر کل 12 دن یقینی پاکی (استحاضہ) کے ہیں۔

▪ 19 اکتوبر کو اگر غسل کر لیا تھا، تو غسل کے بعد والی نمازیں درست ہیں۔ اگر غسل نہیں کیا تھا، تو جب تک غسل نہیں کیا، اس کی نمازیں قضاء کریں۔

▪ اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں، ان کی قضاء ضروری ہے۔

➖➖➖➖

❄ عادت: حیض: 7 دن، پاکی: 74 دن

فی الحال آپ کے پاکی کے دن ہیں اپنی عبادات جاری رکھیں۔

اگر خون اسی طرح جاری رہے یا فی الحال بند ہوجائے لیکن پندرہ دن کی کامل پاکی نہیں ملی کہ دوبارہ خون یا دھبہ آگیا تب پھر یکم جنوری تک آپ کے یقینی پاکی کے دن ہوں گے۔

جب بھی خون یا دھبے آئیں تو وقت تاریخ مہینہ نوٹ فرمالیجئے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب


MMEnglish:

In the name of Allah, the Inspirer of truth

DatesBleedingSubsequent PurityComments
22nd Jun-29th Jun7b24pHabit: 7b/24p 23rd Jul-30th Jul7b74pHabit: 7b/74p 12th Oct-31st Oct19bHabit: 7b/74p

The bleeding and purity (tuhr) has been in the following sequence:

22nd Jun to 29th Jun, a total of 7b of period.

24p of purity (tuhr)

23rd Jul to 30th Jul, a total of 7b of period.

74p of purity (tuhr)

12th Oct to 31st Oct, a total of 19b of blood.

Solution:

12th Oct to 19th Oct, a total of 7b of period.

19th Oct to 31st Oct, a total of 12p of definitive invalid purity (istihada).

If you performed ghusl on 19th Oct, salat after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salat until you took ghusl.

If you left any salat thinking of it as hayd and it turned out to be istihada, then make qada of them.

Habit: 7b/74p

You are in the days of your tuhr right now, so keep up your ritual worship as usual.

In case this bleeding continues without complete 15 days of purity, then until 1st Jan, are certainly the days of tuhr

Kindly, keep note of the bleeding/spotting with month, date and time.

And Allah Ta’ala knows best.

Answered by,

Back to Maslas