📝 Answer:
The bleeding and purity (tuh’r) has been in the following sequence:
7 October to 15 October, a total of 8 days of period.
40 days of purity (tuh’r)
24 November to 1 December, a total of 7 days of period.
18 days of purity (tuh’r)
18 days of continued bleeding from 19 December to 6 January (since you haven’t had 15 or more blood-free days at a stretch in there)
➖➖➖➖
✍️ Solution:
♦️ 19 December to 26 December, a total of 7 days of period.
🔸 26 December to 6 January, a total of 11 days of definitive purity (istehadha).
▪ If you performed ghusl on 26 December, salah after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salah until you took ghusl.
▪ If you left any salah thinking of it as haidh and it turned out to be istehadha, then make qada of them.
➖➖➖➖
11 days of istehadha + 15 days of purity (tuh’r) = 26 days of invalid purity (tuh'r-e-faasid).
11 days of continued bleeding from 21 January to 1 February (since you haven’t had 15 or more blood-free days at a stretch in there)
➖➖➖➖
✍️ Solution:
♦️ 21 January to 28 January, a total of 7 days of period.
🔸 28 January to 1 February, a total of 4 days of definitive purity (istehadha).
▪ If you performed ghusl on 28 January, salah after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salah until you took ghusl.
▪ If you left any salah thinking of it as haidh and it turned out to be istehadha, then make qada of them.
➖➖➖➖
❄️ Habit: Haidh : 7 days, Purity (Tuh’r): 18 days
You are in the days of your purity (tuh’r) right now, so keep up your ritual worship as usual.
In case this bleeding continues without complete 15 days of purity, then until 15 February, are certainly the days of purity (tuh'r)
Kindly, keep note of the bleeding/spotting with month, date and time.
And Allah Ta’ala knows best.
📝 جواب:
اس ترتیب سے خون آیا اور پاکی ملی:
7 اکتوبر تا 15 اکتوبر کل 8 دن حیض کے ہیں۔
40 دن پاکی۔
24 نومبر تا یکم دسمبر کل 7 دن حیض کے ہیں۔
18 دن پاکی۔
19 دسمبر سے 6 جنوری تک کل 18 دن خون جاری رھا (چونکہ آپ کو دو خون کے درمیان میں 15 دن کی کامل پاکی نہیں ملی ہے اسلیئے یوں سمجھا جائے گا کہ آپ کو مسلسل خون جاری ہی رہا ہے۔)
➖➖➖➖
✍️ مسئلہ کا حل :
♦️ 19 دسمبر تا 26 دسمبر کل 7 دن حیض کے ہیں۔
🔸 26 دسمبر تا 6 جنوری کل 11 دن یقینی پاکی (استحاضہ) کے ہیں۔
▪ 26 دسمبر کو اگر غسل کر لیا تھا، تو غسل کے بعد والی نمازیں درست ہیں۔ اگر غسل نہیں کیا تھا، تو جب تک غسل نہیں کیا، اس کی نمازیں قضاء کریں۔
▪ اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں، ان کی قضاء ضروری ہے۔
➖➖➖➖
11 دن استحاضہ + 15 دن پاکی = 26 دن طہر فاسد۔
21 جنوری سے یکم فروری تک کل 11 دن خون جاری رھا (چونکہ آپ کو دو خون کے درمیان میں 15 دن کی کامل پاکی نہیں ملی ہے اسلیئے یوں سمجھا جائے گا کہ آپ کو مسلسل خون جاری ہی رہا ہے۔)
➖➖➖➖
✍️ مسئلہ کا حل :
♦️ 21 جنوری تا 28 جنوری کل 7 دن حیض کے ہیں۔
🔸 28 جنوری تا یکم فروری کل 4 دن یقینی پاکی (استحاضہ) کے ہیں۔
▪ 28 جنوری کو اگر غسل کر لیا تھا، تو غسل کے بعد والی نمازیں درست ہیں۔ اگر غسل نہیں کیا تھا، تو جب تک غسل نہیں کیا، اس کی نمازیں قضاء کریں۔
▪ اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں، ان کی قضاء ضروری ہے۔
➖➖➖➖
❄️ عادت: حیض: 7 دن، پاکی: 18 دن
فی الحال آپ کے پاکی کے دن ہیں اپنی عبادات جاری رکھیں۔
اگر خون اسی طرح جاری رہے یا فی الحال بند ہوجائے لیکن پندرہ دن کی کامل پاکی نہیں ملی کہ دوبارہ خون یا دھبہ آگیا تب پھر 15 فروری تک آپ کے یقینی پاکی کے دن ہوں گے۔
جب بھی خون یا دھبے آئیں تو وقت تاریخ مہینہ نوٹ فرمالیجئے۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب