📝 Answer:
The bleeding and purity (tuh’r) has been in the following sequence:
7 November to 12 November, a total of 5 days of period.
38 days of purity (tuh’r)
20 December to 27 December, a total of 7 days of period.
23 days of purity (tuh’r)
16 days of continued bleeding from 19 January to 4 February (since you haven’t had 15 or more blood-free days at a stretch in there)
➖➖➖➖
✍️ Solution:
🔸 19 January to 3 February, a total of 15 days of definitive purity (istehadha).
▪ If you left any salah thinking of it as haidh and it turned out to be istehadha, then make qada of them.
♦️ 3 February to 4 February, a total of 1 day of period.
➖➖➖➖
❄️ Habit: Haidh : 7 days, Purity (Tuh’r): 38 days
You are in the days of your period right now, so, if bleeding continues you cannot do any of your ritual worship.
If bleeding stops before 6 February (3 days), then please ask again, as the masla will change.
If bleeding continues till 10 February, then you must do ghusl on 10 February and begin ibadaat.
If the questioner is married, then she should keep this in mind as well:
Even if the bleeding stops and she performs ghusl and resumes salah, intimacy with husband remains prohibited till 10 February.
If the bleeding stops before 10 February then take ghusl immediately and start saying your prayers but take ghusl on 10 February too to be on the safe side.
Kindly, keep note of the bleeding/spotting with month, date and time.
And Allah Ta’ala knows best.
📝 جواب:
اس ترتیب سے خون آیا اور پاکی ملی:
7 نومبر تا 12 نومبر کل 5 دن حیض کے ہیں۔
38 دن پاکی۔
20 دسمبر تا 27 دسمبر کل 7 دن حیض کے ہیں۔
23 دن پاکی۔
19 جنوری سے 4 فروری تک کل 16 دن خون جاری رھا (چونکہ آپ کو دو خون کے درمیان میں 15 دن کی کامل پاکی نہیں ملی ہے اسلیئے یوں سمجھا جائے گا کہ آپ کو مسلسل خون جاری ہی رہا ہے۔)
➖➖➖➖
✍️ مسئلہ کا حل :
🔸 19 جنوری تا 3 فروری کل 15 دن یقینی پاکی (استحاضہ) کے ہیں۔
▪ اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں، ان کی قضاء ضروری ہے۔
♦️ 3 فروری تا 4 فروری کل 1 دن حیض کے ہیں۔
➖➖➖➖
❄️ عادت: حیض: 7 دن، پاکی: 38 دن
فی الحال آپ کے حیض کے دن ہیں۔ خون جاری رہنے کی صورت میں عبادات سے رک جائیں۔
اگر خون 6 فروری سے پہلے رک جاۓ اور پھر مکمل 15 دن کی پاکی مل گیٔ تو مسئلہ ضرور دوبارہ پوچھیے، اس لیے کے مسئلے کی صورت تبدیل ہو جاۓ گی۔
اگر 10 فروری تک بھی خون جاری ہی رہے تب بھی 10 فروری کو غسل کر کے اپنی عبادات شروع کر دیں۔
اگر سائلہ شادی شدہ ہیں تو یہ مسئلہ بھی مدنظر رکھیں:
اگر خون رک بھي جاۓ اور غسل کر کے نمازيں بھي شروع کر لي ہوں، تب بھي 10 فروری سے پہلے صحبت کي اجازت نہيں۔
اگر خون 10 فروری سے پہلے بند ہو جاۓ تو غسل کر کے نمازیں شروع کر لیں، لیکن احتیاطا 10 فروری کو بھی غسل کر لیجیے۔
جب بھی خون یا دھبے آئیں تو وقت تاریخ مہینہ نوٹ فرمالیجئے۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب