📝 Answer:
Previous habit was 5 days in haidh and 25 days in purity. After 25 days of invalid tuh'r:
The bleeding and purity (tuh’r) has been in the following sequence:
83 days of continued bleeding from 4 November to 26 January (since you haven’t had 15 or more blood-free days at a stretch in there)
➖➖➖➖
✍️ Solution:
♦️ 4 November to 9 November, a total of 5 days of period.
🔸 9 November to 4 December, a total of 25 days of definitive purity (istehadha).
▪ If you performed ghusl on 9 November, salah after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salah until you took ghusl.
▪ If you left any salah thinking of it as haidh and it turned out to be istehadha, then make qada of them.
♦️ 4 December to 9 December, a total of 5 days of period.
🔸 9 December to 3 January, a total of 25 days of definitive purity (istehadha).
▪ If you performed ghusl on 9 December, salah after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salah until you took ghusl.
▪ If you left any salah thinking of it as haidh and it turned out to be istehadha, then make qada of them.
♦️ 3 January to 8 January, a total of 5 days of period.
🔸 8 January to 26 January, a total of 18 days of definitive purity (istehadha).
▪ If you performed ghusl on 8 January, salah after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salah until you took ghusl.
▪ If you left any salah thinking of it as haidh and it turned out to be istehadha, then make qada of them.
➖➖➖➖
❄️ Habit: Haidh : 5 days, Purity (Tuh’r): 25 days
You are in the days of your purity (tuh’r) right now, so keep up your ritual worship as usual.
In case this bleeding continues without complete 15 days of purity, then until 2 February, are certainly the days of purity (tuh'r)
Kindly, keep note of the bleeding/spotting with month, date and time.
And Allah Ta’ala knows best.
📝 جواب:
5 دن حیض اور 25 دن پاکی کی عادت تھی۔ 25 دن کے طہر فاسد کے بعد:
اس ترتیب سے خون آیا اور پاکی ملی:
4 نومبر سے 26 جنوری تک کل 83 دن خون جاری رھا (چونکہ آپ کو دو خون کے درمیان میں 15 دن کی کامل پاکی نہیں ملی ہے اسلیئے یوں سمجھا جائے گا کہ آپ کو مسلسل خون جاری ہی رہا ہے۔)
➖➖➖➖
✍️ مسئلہ کا حل :
♦️ 4 نومبر تا 9 نومبر کل 5 دن حیض کے ہیں۔
🔸 9 نومبر تا 4 دسمبر کل 25 دن یقینی پاکی (استحاضہ) کے ہیں۔
▪ 9 نومبر کو اگر غسل کر لیا تھا، تو غسل کے بعد والی نمازیں درست ہیں۔ اگر غسل نہیں کیا تھا، تو جب تک غسل نہیں کیا، اس کی نمازیں قضاء کریں۔
▪ اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں، ان کی قضاء ضروری ہے۔
♦️ 4 دسمبر تا 9 دسمبر کل 5 دن حیض کے ہیں۔
🔸 9 دسمبر تا 3 جنوری کل 25 دن یقینی پاکی (استحاضہ) کے ہیں۔
▪ 9 دسمبر کو اگر غسل کر لیا تھا، تو غسل کے بعد والی نمازیں درست ہیں۔ اگر غسل نہیں کیا تھا، تو جب تک غسل نہیں کیا، اس کی نمازیں قضاء کریں۔
▪ اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں، ان کی قضاء ضروری ہے۔
♦️ 3 جنوری تا 8 جنوری کل 5 دن حیض کے ہیں۔
🔸 8 جنوری تا 26 جنوری کل 18 دن یقینی پاکی (استحاضہ) کے ہیں۔
▪ 8 جنوری کو اگر غسل کر لیا تھا، تو غسل کے بعد والی نمازیں درست ہیں۔ اگر غسل نہیں کیا تھا، تو جب تک غسل نہیں کیا، اس کی نمازیں قضاء کریں۔
▪ اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں، ان کی قضاء ضروری ہے۔
➖➖➖➖
❄️ عادت: حیض: 5 دن، پاکی: 25 دن
فی الحال آپ کے پاکی کے دن ہیں اپنی عبادات جاری رکھیں۔
اگر خون اسی طرح جاری رہے یا فی الحال بند ہوجائے لیکن پندرہ دن کی کامل پاکی نہیں ملی کہ دوبارہ خون یا دھبہ آگیا تب پھر 2 فروری تک آپ کے یقینی پاکی کے دن ہوں گے۔
جب بھی خون یا دھبے آئیں تو وقت تاریخ مہینہ نوٹ فرمالیجئے۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب