📝 Answer:
The bleeding and purity (tuh’r) has been in the following sequence:
27 January to 3 February, a total of 7 days of period.
33 days of purity (tuh’r)
8 March to 16 March, a total of 8 days of period.
35 days of purity (tuh’r)
13 days of continued bleeding from 20 April to 3 May (since you haven’t had 15 or more blood-free days at a stretch in there)
➖➖➖➖
✍️ Solution:
♦️ 20 April to 26 April, a total of 6 days of period.
🔸 26 April to 3 May, a total of 7 days of definitive purity (istehadha).
▪ If you performed ghusl on 26 April, salah after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salah until you took ghusl.
▪ If you left any salah thinking of it as haidh and it turned out to be istehadha, then make qada of them.
➖➖➖➖
7 days of istehadha + 29 days of purity (tuh’r) = 36 days of invalid purity (tuh'r-e-faasid).
1 June to 10 June, a total of 9 days of period.
38 days of invalid purity (tuh'r-e-faasid)
18 July to 5 February, a total of 202 days of period.
➖➖➖➖
✍️ Solution:
♦️ 18 July to 24 July, a total of 6 days of period.
🔸 24 July to 28 August, a total of 35 days of definitive purity (istehadha).
▪ If you performed ghusl on 24 July, salah after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salah until you took ghusl.
▪ If you left any salah thinking of it as haidh and it turned out to be istehadha, then make qada of them.
♦️ 28 August to 3 September, a total of 6 days of period.
🔸 3 September to 8 October, a total of 35 days of definitive purity (istehadha).
▪ If you performed ghusl on 3 September, salah after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salah until you took ghusl.
▪ If you left any salah thinking of it as haidh and it turned out to be istehadha, then make qada of them.
♦️ 8 October to 14 October, a total of 6 days of period.
🔸 14 October to 18 November, a total of 35 days of definitive purity (istehadha).
▪ If you performed ghusl on 14 October, salah after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salah until you took ghusl.
▪ If you left any salah thinking of it as haidh and it turned out to be istehadha, then make qada of them.
♦️ 18 November to 24 November, a total of 6 days of period.
🔸 24 November to 29 December, a total of 35 days of definitive purity (istehadha).
▪ If you performed ghusl on 24 November, salah after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salah until you took ghusl.
▪ If you left any salah thinking of it as haidh and it turned out to be istehadha, then make qada of them.
♦️ 29 December to 4 January, a total of 6 days of period.
🔸 4 January to 5 February, a total of 32 days of definitive purity (istehadha).
▪ If you performed ghusl on 4 January, salah after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salah until you took ghusl.
▪ If you left any salah thinking of it as haidh and it turned out to be istehadha, then make qada of them.
➖➖➖➖
❄️ Habit: 6 days/35 days
You are in the days of your purity (tuh’r) right now, so keep up your ritual worship as usual.
In case this bleeding continues without complete 15 days of purity, then until 8 February, are certainly the days of purity (tuh'r)
Kindly, keep note of the bleeding/spotting with month, date and time.
And Allah Ta’ala knows best.
📝 جواب:
اس ترتیب سے خون آیا اور پاکی ملی:
27 جنوری تا 3 فروری کل 7 دن حیض کے ہیں۔
33 دن پاکی۔
8 مارچ تا 16 مارچ کل 8 دن حیض کے ہیں۔
35 دن پاکی۔
20 اپریل سے 3 مئی تک کل 13 دن خون جاری رھا (چونکہ آپ کو دو خون کے درمیان میں 15 دن کی کامل پاکی نہیں ملی ہے اسلیئے یوں سمجھا جائے گا کہ آپ کو مسلسل خون جاری ہی رہا ہے۔)
➖➖➖➖
✍️ مسئلہ کا حل :
♦️ 20 اپریل تا 26 اپریل کل 6 دن حیض کے ہیں۔
🔸 26 اپریل تا 3 مئی کل 7 دن یقینی پاکی (استحاضہ) کے ہیں۔
▪ 26 اپریل کو اگر غسل کر لیا تھا، تو غسل کے بعد والی نمازیں درست ہیں۔ اگر غسل نہیں کیا تھا، تو جب تک غسل نہیں کیا، اس کی نمازیں قضاء کریں۔
▪ اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں، ان کی قضاء ضروری ہے۔
➖➖➖➖
7 دن استحاضہ + 29 دن پاکی = 36 دن طہر فاسد۔
یکم جون تا 10 جون کل 9 دن حیض کے ہیں۔
38 دن طہر فاسد۔
18 جولائ تا 5 فروری کل 202 دن حیض کے ہیں۔
➖➖➖➖
✍️ مسئلہ کا حل :
♦️ 18 جولائ تا 24 جولائ کل 6 دن حیض کے ہیں۔
🔸 24 جولائ تا 28 اگست کل 35 دن یقینی پاکی (استحاضہ) کے ہیں۔
▪ 24 جولائ کو اگر غسل کر لیا تھا، تو غسل کے بعد والی نمازیں درست ہیں۔ اگر غسل نہیں کیا تھا، تو جب تک غسل نہیں کیا، اس کی نمازیں قضاء کریں۔
▪ اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں، ان کی قضاء ضروری ہے۔
♦️ 28 اگست تا 3 ستمبر کل 6 دن حیض کے ہیں۔
🔸 3 ستمبر تا 8 اکتوبر کل 35 دن یقینی پاکی (استحاضہ) کے ہیں۔
▪ 3 ستمبر کو اگر غسل کر لیا تھا، تو غسل کے بعد والی نمازیں درست ہیں۔ اگر غسل نہیں کیا تھا، تو جب تک غسل نہیں کیا، اس کی نمازیں قضاء کریں۔
▪ اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں، ان کی قضاء ضروری ہے۔
♦️ 8 اکتوبر تا 14 اکتوبر کل 6 دن حیض کے ہیں۔
🔸 14 اکتوبر تا 18 نومبر کل 35 دن یقینی پاکی (استحاضہ) کے ہیں۔
▪ 14 اکتوبر کو اگر غسل کر لیا تھا، تو غسل کے بعد والی نمازیں درست ہیں۔ اگر غسل نہیں کیا تھا، تو جب تک غسل نہیں کیا، اس کی نمازیں قضاء کریں۔
▪ اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں، ان کی قضاء ضروری ہے۔
♦️ 18 نومبر تا 24 نومبر کل 6 دن حیض کے ہیں۔
🔸 24 نومبر تا 29 دسمبر کل 35 دن یقینی پاکی (استحاضہ) کے ہیں۔
▪ 24 نومبر کو اگر غسل کر لیا تھا، تو غسل کے بعد والی نمازیں درست ہیں۔ اگر غسل نہیں کیا تھا، تو جب تک غسل نہیں کیا، اس کی نمازیں قضاء کریں۔
▪ اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں، ان کی قضاء ضروری ہے۔
♦️ 29 دسمبر تا 4 جنوری کل 6 دن حیض کے ہیں۔
🔸 4 جنوری تا 5 فروری کل 32 دن یقینی پاکی (استحاضہ) کے ہیں۔
▪ 4 جنوری کو اگر غسل کر لیا تھا، تو غسل کے بعد والی نمازیں درست ہیں۔ اگر غسل نہیں کیا تھا، تو جب تک غسل نہیں کیا، اس کی نمازیں قضاء کریں۔
▪ اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں، ان کی قضاء ضروری ہے۔
➖➖➖➖
❄️ عادت: حیض: 6 دن، پاکی: 35 دن
فی الحال آپ کے پاکی کے دن ہیں اپنی عبادات جاری رکھیں۔
اگر خون اسی طرح جاری رہے یا فی الحال بند ہوجائے لیکن پندرہ دن کی کامل پاکی نہیں ملی کہ دوبارہ خون یا دھبہ آگیا تب پھر 8 فروری تک آپ کے یقینی پاکی کے دن ہوں گے۔
جب بھی خون یا دھبے آئیں تو وقت تاریخ مہینہ نوٹ فرمالیجئے۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب