Sign in All Users All Maslas

< Masla 513 >

Created at: 06/02/2024 10:13 AM
Updated at: 06/02/2024 10:13 AM
Created by: Anum

Masla Info:

Masla Type:
Mutada
Masla Input:
Date Only
Question:
السلام علیکم آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا ہے میری بیٹی کو پچھلے مہینے یعنی جنوری میں 14 تاریخ کو حیض شروع ہوئے تھے اور 21 تاریخ کو ختم ہوگئے تھے۔اب ان کو فروری میں آج یعنی 5 تاریخ کو دوبارہ شروع ہوگئے 15 دن ان کوپاکی کے نہیں ملےتو ان کو کیا کرنا چاہیے 19 نومبر ......26 نومبر 17 دسمبر ۔۔۔۔۔۔۔24 دسمبر ان کو دسمبر میں 17 تاریخ کو شروع ہوئے تھے اور 24 تاریخ کو ختم ہوئے تھے برائے مہربانی جلدی سے اس کا جواب عنایت فرمادیں۔جزاک اللہ ▪️21 جنوری کو کتنے بجے آخری دھبہ دیکھا تھا۔۔ اور 5 فروری کو کتنے بجے خون آنا شروع ہوا تھا۔۔؟؟
Ghair Mustabeen Ikhtilaaf:
True

Entries:

Start:

End:

startTime=>2023-11-19
endTime=>2023-11-26
startTime=>2023-12-17
endTime=>2023-12-24
startTime=>2024-01-14
endTime=>2024-01-21
startTime=>2024-02-04
endTime=>2024-02-06

Answers:

English:

📝 Answer:

The bleeding and purity (tuh’r) has been in the following sequence:

19 November to 26 November, a total of 7 days of period.

21 days of purity (tuh’r)

17 December to 24 December, a total of 7 days of period.

21 days of purity (tuh’r)

23 days of continued bleeding from 14 January to 6 February (since you haven’t had 15 or more blood-free days at a stretch in there)

➖➖➖➖

✍️ Solution:

♦️ 14 January to 21 January, a total of 7 days of period.

🔸 21 January to 6 February, a total of 16 days of definitive purity (istehadha).

▪ If you performed ghusl on 21 January, salah after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salah until you took ghusl.

▪ If you left any salah thinking of it as haidh and it turned out to be istehadha, then make qada of them.

➖➖➖➖

❄️ Habit: 7 days/21 days

You are in the days of your purity (tuh’r) right now, so keep up your ritual worship as usual.

In case this bleeding continues without complete 15 days of purity, then until 11 February, are certainly the days of purity (tuh'r)

Kindly, keep note of the bleeding/spotting with month, date and time.

And Allah Ta’ala knows best.

اردو:

📝 جواب:

اس ترتیب سے خون آیا اور پاکی ملی:

19 نومبر تا 26 نومبر کل 7 دن حیض کے ہیں۔

21 دن پاکی۔

17 دسمبر تا 24 دسمبر کل 7 دن حیض کے ہیں۔

21 دن پاکی۔

14 جنوری سے 6 فروری تک کل 23 دن خون جاری رھا (چونکہ آپ کو دو خون کے درمیان میں 15 دن کی کامل پاکی نہیں ملی ہے اسلیئے یوں سمجھا جائے گا کہ آپ کو مسلسل خون جاری ہی رہا ہے۔)

➖➖➖➖

✍️ مسئلہ کا حل :

♦️ 14 جنوری تا 21 جنوری کل 7 دن حیض کے ہیں۔

🔸 21 جنوری تا 6 فروری کل 16 دن یقینی پاکی (استحاضہ) کے ہیں۔

▪ 21 جنوری کو اگر غسل کر لیا تھا، تو غسل کے بعد والی نمازیں درست ہیں۔ اگر غسل نہیں کیا تھا، تو جب تک غسل نہیں کیا، اس کی نمازیں قضاء کریں۔

▪ اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں، ان کی قضاء ضروری ہے۔

➖➖➖➖

❄️ عادت: حیض: 7 دن، پاکی: 21 دن

فی الحال آپ کے پاکی کے دن ہیں اپنی عبادات جاری رکھیں۔

اگر خون اسی طرح جاری رہے یا فی الحال بند ہوجائے لیکن پندرہ دن کی کامل پاکی نہیں ملی کہ دوبارہ خون یا دھبہ آگیا تب پھر 11 فروری تک آپ کے یقینی پاکی کے دن ہوں گے۔

جب بھی خون یا دھبے آئیں تو وقت تاریخ مہینہ نوٹ فرمالیجئے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب

Back to Maslas