📝 Answer:
The bleeding and purity (tuh’r) has been in the following sequence:
1 February to 7 February, a total of 6 days of period.
6 days is the habit of haidh. There is no habit of purity (tuh'r) yet.
You are in the days of your period right now, so, if bleeding continues you cannot do any of your ritual worship.
If bleeding continues after 11 February (10 days), or stops, but starts again with gaps of less than 15 days, then please ask the masla again.
Kindly, keep note of the bleeding/spotting with month, date and time.
And Allah Ta’ala knows best.
📝 جواب:
اس ترتیب سے خون آیا اور پاکی ملی:
یکم فروری تا 7 فروری کل 6 دن حیض کے ہیں۔
حیض کی عادت 6 دن ہے، البتہ ابھی پاکی کی کویٔ عادت نہیں۔
فی الحال آپ کے حیض کے دن ہیں۔ خون جاری رہنے کی صورت میں عبادات سے رک جائیں۔
اگر خون 11 فروری یعنی 10 دن کے بعد بھی جاری رہے، یا رک جاۓ لیکن 15 دن سے کم پاکی کے بعد دوبارہ شروع ہو جاۓ تو مسئلہ دوبارہ پوچھ لیجۓ۔
جب بھی خون یا دھبے آئیں تو وقت تاریخ مہینہ نوٹ فرمالیجئے۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب