Sign in All Users All Maslas

< Masla 8753 >

Created at: 02/12/2024 01:42 PM
Updated at: 02/12/2024 01:42 PM
Created by: Barakah

Masla Info:

Masla Type:
Nifas
Masla Input:
Date Only
Question:
اسلام علیکم ایک عورت کو جڑواں حمل ہے تین ماہ کا ایک بچے کی دھڑکن نہیں ہے اور اس وجہ سے اس سے خون جاری ہے ۔خون ڈیڑھ ماہ سے جاری ہے کبھی رک جاتا تھا لیکن اب ایک ہفتے سے خون زیادہ ہو گیا ہے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ یہ بچے کہ ضائع ہونے کا خون ہے جب تک مکمل ضائع نہیں ہوتا تب تک خون رہےگا اب یہ عورت نماز پڑھے گی یا نہیں ؟یہ نفاس ہے یا استحاضہ ؟رہنمائ فرمائے. ایک بچہ زندہ ہے اور ایک ضائع ہو رہا ہے۔ جو ضائع ہوا اس کا عضو بنا ہے؟ جیسے بال یا ناخن یا انگلی یا کچھ بھی بنا ہوا ہے؟.. آنکھیں کان بن چکے تھے کس تاریخ کو اسقاط ہوا؟ نیز کیا یہ پہلا بچہ ہے یا پہلے بھی نفاس آچکا ہے؟ اگر پہلے بھی نفاس آچکا ہے تب پھر آخری دفعہ نفاس کتنے دن کا تھا؟ نیز حمل سے پہلے کے دو حیض کی ابتدا و اختتام کی تاریخیں بتائیں 7 ستمبر 2024 کو آخری حیض جو کہ 13 ستمبر کو ختم ہوااس سے پہلے کے حیض کی تاریخ 11 اگست ہے جو 17 اگست کو ختم ہوا 7 اکتوبر 2024 کو حیض نہیں آیا اور حمل ٹہرا ۔18 اکتوبر کو مٹیالے رنگ کا دھبا لگا جو 7 نومبر تک لگتارہا7 نومبر کوخون جاری ہوا الٹراسائونڈ میں بتایا کہ بچے کی دھڑکن ہے ساقط نہیں ہے ۔پھر 14 نومبر کو الٹراسائونڈ دوبارہ کرایا اس دوران پانچ دن خون رک گیا تھا ۔14 نومبر کے الٹراسائونڈ میں پتہ چلا کہ جڑواں ہے ایک سلامت ہے ایک ساقط ہے یہ خون اس سے جاری تھا ۔20 نومبر سے مسلسل خون جاری ہے اب تک۔30 نومبر کے الٹراسائونڈ میں بتایا کہ بچے کی باقیات ابھی تک ہے رحم میں ۔آج صبح خون کے ساتھ لوتھڑا بھی نکلا۔ اور یہ پہلا حمل ہے اس دوران میں نمازیں پڑھتی رہی کل سے نہیں پڑھی۔
Preg Start Time:
2024 09 13
Birth Time:
2024 11 14
Aadat Nifas:
40
Mustabeen Ul Khilqat:
True
Ghair Mustabeen Ikhtilaaf:
True
Language:
Urdu

Entries:

Start:

End:

startTime=>2024-08-11
endTime=>2024-08-17
startTime=>2024-09-07
endTime=>2024-09-13
startTime=>2024-11-14
endTime=>2024-11-30

Answers:

English:

📝 Answer:

The bleeding and purity (tuh’r) has been in the following sequence before pregnancy:

11 August to 17 August, a total of 6 days of period.

21 days of purity (tuh’r)

7 September to 13 September, a total of 6 days of period.

Pregnancy

Date of delivery: 14 November 14 November to 30 November, a total of 16 days of post-natal bleeding.

❄️ Habit: Nifas : 16 days, Haidh : 6 days, Purity (Tuh’r): 21 days

You are in the days of your period right now, so, if bleeding continues you cannot do any of your ritual worship.

If bleeding continues after 24 December (40 days), or stops, but starts again with gaps of less than 15 days, then please ask the masla again.

Kindly, keep note of the bleeding/spotting with month, date and time.

And Allah Ta’ala knows best.

اردو:

📝 جواب:

حمل سے پہلے اس ترتیب سے خون آیا اور پاکی ملی:

11 اگست تا 17 اگست کل 6 دن حیض کے ہیں۔

21 دن پاکی۔

7 ستمبر تا 13 ستمبر کل 6 دن حیض کے ہیں۔

حمل

ولادت 14 نومبر 14 نومبر تا 30 نومبر کل 16 دن نفاس کے ہیں۔

❄️ عادت: نفاس: 16 دن، حیض: 6 دن، طہر: 21 دن

فی الحال آپ کے حیض کے دن ہیں۔ خون جاری رہنے کی صورت میں عبادات سے رک جائیں۔

اگر خون 24 دسمبر یعنی 40 دن کے بعد بھی جاری رہے، یا رک جاۓ لیکن 15 دن سے کم پاکی کے بعد دوبارہ شروع ہو جاۓ تو مسئلہ دوبارہ پوچھ لیجۓ۔

جب بھی خون یا دھبے آئیں تو وقت تاریخ مہینہ نوٹ فرمالیجئے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب


MMEnglish:

In the name of Allah, the Inspirer of truth

DatesBleedingSubsequent PurityComments
11th Aug-17th Aug6b21pHabit: 6b/21p 7th Sep-13th Sep6bPregnancy Habit: 6b/21p 14th NovBirth 14th Nov-30th Nov16bHabit: 6b/21p

The bleeding and purity (tuhr) has been in the following sequence before pregnancy:

11th Aug to 17th Aug, a total of 6b of period.

21p of purity (tuhr)

7th Sep to 13th Sep, a total of 6b of period.

Pregnancy

Date of delivery: 14th Nov 14th Nov to 30th Nov, a total of 16b of post-natal bleeding.

Habit: Nifas : 16b, Hayd : 6b, Purity (Tuhr): 21p

You are in the days of your hayd right now, so, if bleeding continues you cannot do any of your ritual worship.

If bleeding continues after 24th Dec (40 days), or stops, but starts again with gaps of less than 15 days, then please ask the masla again.

Kindly, keep note of the bleeding/spotting with month, date and time.

And Allah Ta’ala knows best.

Answered by,

Back to Maslas