📝 Answer:
The bleeding and purity (tuh’r) has been in the following sequence:
2 September to 6 September, a total of 4 days of period.
33 days of purity (tuh’r)
9 October to 17 October, a total of 8 days of period.
22 days of purity (tuh’r)
29 days of continued bleeding from 8 November to 7 December (since you haven’t had 15 or more blood-free days at a stretch in there)
➖➖➖➖
✍️ Solution:
🔸 8 November to 19 November, a total of 11 days of definitive purity (istehadha).
▪ If you left any salah thinking of it as haidh and it turned out to be istehadha, then make qada of them.
♦️ 19 November to 27 November, a total of 8 days of period.
🔸 27 November to 7 December, a total of 10 days of definitive purity (istehadha).
▪ If you performed ghusl on 27 November, salah after it are all valid. If you didn't, then make qada of all the salah until you took ghusl.
▪ If you left any salah thinking of it as haidh and it turned out to be istehadha, then make qada of them.
➖➖➖➖
❄️ Habit: Haidh : 8 days, Purity (Tuh’r): 33 days
You are in the days of your purity (tuh’r) right now, so keep up your ritual worship as usual.
In case this bleeding continues without complete 15 days of purity, then until 30 December, are certainly the days of purity (tuh'r)
Kindly, keep note of the bleeding/spotting with month, date and time.
And Allah Ta’ala knows best.
📝 جواب:
اس ترتیب سے خون آیا اور پاکی ملی:
2 ستمبر تا 6 ستمبر کل 4 دن حیض کے ہیں۔
33 دن پاکی۔
9 اکتوبر تا 17 اکتوبر کل 8 دن حیض کے ہیں۔
22 دن پاکی۔
8 نومبر سے 7 دسمبر تک کل 29 دن خون جاری رھا (چونکہ آپ کو دو خون کے درمیان میں 15 دن کی کامل پاکی نہیں ملی ہے اسلیئے یوں سمجھا جائے گا کہ آپ کو مسلسل خون جاری ہی رہا ہے۔)
➖➖➖➖
✍️ مسئلہ کا حل :
🔸 8 نومبر تا 19 نومبر کل 11 دن یقینی پاکی (استحاضہ) کے ہیں۔
▪ اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں، ان کی قضاء ضروری ہے۔
♦️ 19 نومبر تا 27 نومبر کل 8 دن حیض کے ہیں۔
🔸 27 نومبر تا 7 دسمبر کل 10 دن یقینی پاکی (استحاضہ) کے ہیں۔
▪ 27 نومبر کو اگر غسل کر لیا تھا، تو غسل کے بعد والی نمازیں درست ہیں۔ اگر غسل نہیں کیا تھا، تو جب تک غسل نہیں کیا، اس کی نمازیں قضاء کریں۔
▪ اس دوران میں جو نمازیں حیض سمجھ کر چھوڑیں، ان کی قضاء ضروری ہے۔
➖➖➖➖
❄️ عادت: حیض: 8 دن، پاکی: 33 دن
فی الحال آپ کے پاکی کے دن ہیں اپنی عبادات جاری رکھیں۔
اگر خون اسی طرح جاری رہے یا فی الحال بند ہوجائے لیکن پندرہ دن کی کامل پاکی نہیں ملی کہ دوبارہ خون یا دھبہ آگیا تب پھر 30 دسمبر تک آپ کے یقینی پاکی کے دن ہونگے۔
جب بھی خون یا دھبے آئیں تو وقت تاریخ مہینہ نوٹ فرمالیجئے۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب